مختصر خبریں : منگل 03 نومبر 2026
From SBS Urdu - ایس بی ایس اردو · 00:06:10
Show by SBS
ریزرو بینک نے شرحِ سود میں اضافہ کرتے ہوئے سرکاری کیش ریٹ 4.85 فیصد کر دیا ہے، جو 2008 کے بعد بلند ترین سطح ہے, وزیرِاعظم انتھونی البانیزی نے دولتِ مشترکہ کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے آسٹریلیا کے اقدامات کا دفاع کیا اور 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
More episodes of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
More episodes
- فارگاٹن سولجر:ایک تصویر سے شروع ہونے والی جنوبی ایشیائی فوجیوں کی بھولی بسری پراسرار داستانیں
- آکس معاہدے کے تحت پہلی تربیتی سب میرین کی آسٹریلیا آمد،لاگت اور آسٹریلین خودمختاری بحث کا مرکز
- ہفتہ رفتہ :جمعہ 06 نومبر 2026
- مختصر خبریں : جمعرات 05 نومبر 2026
- A click that led to WWF’s photography competition - فوٹو گرافی کا شوق جو بین الاقوامی مقابلے تک لے گیا
- Victorian Elections - Dr Ali Khan won an upper house spot - وکٹوریہ کے انتخابات ۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر علی خان کی کامیابی
- بیرونِ ملک چھٹیوں کا پلان؟ امیگریشن تبدیلیوں، بلوں اور گھریلو ذمہ داریوں کو نظرانداز نہ کریں!
- “Australia Embraces Cultural and Religious Freedom: Dr. Shahbaz Chaudhry, Labor Candidate” - آسٹریلیا اجازت دیتا ہرایک اپنی ثقافت اور مذہب کے مطابق زندگی گزارے: ڈاکٹر شہاز چوہدری لیبر امیدوار برائے وکٹورین الیکشن
- مختصر خبریں : بدھ 04 نومبر 2026
- 'The most lonely feeling': Why the 'Sandwich Generation' is shouldering a growing care burden - سب سے تنہا کر دینے والا احساس": "سینڈوچ جنریشن" پر دیکھ بھال کا بوجھ کیوں بڑھتا جا رہا ہے؟
podsearch is a free, independent podcast search engine. Read about podsearch, the privacy policy or contact us.